فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میں اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس منگل 28 فروری کو(آج) ہو گا ، یہ اجلاس حال ہی میں مغربی کنارے کے شہر نابلس میں صہیونی فورسز کی جانب سے کھلی جارحیت میں 11فلسطینیوں کو شہید اور 100کو زخمی کرنے اور دیگر کارروائیوں کے تناظر میں طلب کیا گیاہے، اجلاس میں اسرائیلی جرائم کے خاتمے کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھانے اور فلسطینی عوام کے لیے ضروری بین الاقوامی تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دینے کے لیے بلایا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی