i بین اقوامی

دریا ڈوگینا کی ہلاکت میں یوکرین ملوث ہے،روسی تفتیش کارتازترین

August 23, 2022

روسی سیاسی تجزیہ نگار،ماہر سماجیات اور فلسفی الیکسینڈر ڈوگن کی بیٹی دریا ڈوگینا کی کار بم حملے میں ہلاکت کے پس پردہ یوکرین کی خفیہ ایجنسی ملوث ہے،روس کی تفتیشی کمیٹی نیکہاکہ اس حملے کا منصوبہ کافی پہلے سے تیار تھا جس میں یوکرین کی ایک نجی خصوصی سروس ملوث ہے،روسی میڈیا کا کہنا تھا کہ دراصل اس حملے میں الیکسینڈر ڈوگین نشانے پر تھے، یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے روز صدر پوتین کے قریبی ساتھی ڈوگین کی 30سالہ صاحب زادی دریا ڈوگینہ ایک کار بم حملے میں ہلاک ہوگئی تھیں۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی