i بین اقوامی

چین ، سیچھوان میں 6.8 شدت کا زلزلہتازترین

September 05, 2022

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کی کانٹی لوڈنگ میں پیر کو بیجنگ وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 52 منٹ پر 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چائنہ زلزلہ نیٹ ورکس مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز 16 کلومیٹر کی گہرائی میں 29.59 ڈگری شمالی عرض البلد اور 102.08 ڈگری مشرقی طول البلد میں تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی