i بین اقوامی

چین نے اپنے پہلے شہری کو خلا باز کو اسپیس اسٹیشن کیلئے بھیج دیاتازترین

May 30, 2023

چین نے اپنیپہلے شہری کو خلا باز کو اسپیس اسٹیشن کیلئے بھیج دیا،مشن شینزو سیکسٹین نے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اڑان بھری ،مشن شینزوسیکسٹین میں تین خلا باز سوار ہیں جوزمین کے گرد چکر لگانے والے تیانگونگ خلائی اسٹیشن میں پہلے سے موجود خلابازوں کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے،یہ 2021 کے بعد سے خلائی اسٹیشن پر چین کا پانچواں انسان بردار مشن ہے،شینزو سیکسٹین کے خلاباز مدار میں بڑے پیمانے پر ٹیسٹ اور مختلف شعبوں میں تجربات کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی