i بین اقوامی

چین میں خود کار گاڑیوں کی آزمائش کے 16 ہزار اجازت نامے جاریتازترین

August 27, 2024

چینی وزارت عوامی تحفظ نے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوامی تحفظ حکام خود کار گاڑیوں کی آزمائش کے لیے اب تک مجموعی طور پر16 ہزار اجازت نامے جاری کرچکے ہیں۔ بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزارت نے بتایا کہ ملک بھر میں 32 ہزار کلومیٹر سڑکوں پر خودکار گاڑیوں کی آزمائش کی اجازت دی گئی ہے۔ وزارت کے ایک سینئر عہدیدار وانگ چھیانگ نے کہا کہ ان اقدامات کے ذریعے چین نے خود کار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی میں ترقی کو مستحکم تعاون فراہم کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی