i بین اقوامی

چین میں 6 ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت رپورٹتازترین

November 21, 2022

چین میں 6 ماہ بعد کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں کورونا وائرس میں مبتلا 87 سالہ معمر شخص زندگی کی بازی ہارگیا،چینی حکام کے مطابق ملک میں مئی کے بعد سے یہ پہلی موت رپورٹ ہوئی ہے، بیجنگ میں اتوار کو مقامی منتقلی کے 621 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ چین بھر میں 24 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی