i بین اقوامی

چین کی سائنس و ٹیکنالوجی، معیشت میں تیز رفتار ترقی کو دل سے سراہتے ہیں، سری لنکن صدرتازترین

January 27, 2025

سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈیسنائیکے نے کہا کہ چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے شاندارکامیابیاں حاصل کی ہیں۔سری لنکا کے صدر ے نے چائنہ میڈیا گروپ کو دئیے گئے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں سائنس و ٹیکنالوجی، معاشرے میں بہتری اور معیشت جیسے کئی شعبوں میں چین کی تیز رفتار ترقی کو خلوص دل سے سراہتے ہیں۔سری لنکن صدر کا مانناتھا کہ چینی عوام نے انتھک کوششوں کے ذریعے بہت شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ سری لنکا کی ترقی میں مدد کے لیے مستقبل میں چین کے ساتھ مزید عملی تعاون کے خواہاں ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی