i بین اقوامی

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3.2048ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیاتازترین

May 08, 2023

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3.2048ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا،چین کی قومی زرمبادلہ کی انتظامیہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اپریل کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم3.2048ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا اور مارچ کے مقابلے میں زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں20.9ارب امریکی کی بڑھوتری ہوئی ہے جبکہ بڑھوتری کی شرح0.66فیصد رہی ہے،چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں دو ماہ سے مسلسل اضافہ ہوا ہے اور یہ پیمانہ بنیادی طور پر مستحکم رہا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی