i بین اقوامی

چین، گوانگ ڈونگ کے سینئر صوبائی قانون ساز سے تفتیش کا آغازتازترین

December 08, 2022

گوانگ ڈونگ صوبائی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب ڈائریکٹر لی چھون شینگ کے خلاف پارٹی نظم ونسق اور قوانین کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں تحقیقات جاری ہیں۔ایک سرکاری اعلامیہ کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا مرکزی کمیشن برائے نظم ونسق معائنہ اور قومی نگراں کمیشن ان سے تحقیقات کررہا ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی