i بین اقوامی

چین فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کا حامی ہے ، شیتازترین

December 09, 2022

چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کا بھرپور حامی ہے۔شی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں کہا ہے کہ چین ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اور عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات کے فروغ ، عالمی ترقیاتی انیشی ایٹو اور عالمی تحفظ انیشی ایٹو پر عملدرآمد میں چین فلسطینی فریق کے ساتھ رابطے اور تعاون مستحکم کرنیکو تیار ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی