برطانیہ میں اسرائیل کیخلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا، فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر دو اعلی حکام کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا،کنزرویٹو رہنما پال بریسٹو نے وزیر اعظم رشی سونک کو خط لکھ کر غزہ میں جاری جنگ بند کرانے کا مطالبہ کیا جس کی پاداش میں پال بریسٹو کو کابینہ سے فارغ کر دیا گیا،دوسری جانب برطانیہ کی لیبر پارٹی نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پارلیمنٹیرین اینڈی میک ڈونلڈ کی رکنیت معطل کر دی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی