عہدہ سنبھالتے ہی برطانیہ کے نئے وزیراعظم نے کابینہ بنالی اور کئی اہم عہدوں پر خواتین کو تعینات کر دیا۔برٹش پاکستانی شبانہ محمود کو وزیر انصاف، ریچل ریوز کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا، ریچل برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔ یوویٹ کوپر وزیرِ داخلہ ہوں گی جبکہ اینجلا رائینر کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سونپ دیا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی