i بین اقوامی

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کونشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،نماز پڑھنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درجتازترین

September 24, 2022

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کونشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، نماز پڑھنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،خاتون مقامی اسپتال میں داخل اپنے عزیز کی عیادت کے لئے آئی تھیں، نماز کا وقت ہونے پر خاتون نے ایک خالی کمرے میں نماز ادا کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی