i بین اقوامی

استنبول میں ہونیوالے دھماکے کا ملزم گرفتار، کردش تنظیم ملوث نکلیتازترین

November 14, 2022

ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ،ترک وزیرداخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پربم نصب کیا تھا جب کہ ترک وزیر نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے کا ذمے دار قرار دیا ہے، اس سے پہلے ترک صدر نے خاتون کو حملے کا ذمے دار قرار دیا تھاترکیہ کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ استنبول بم دھماکے میں ایک چھوٹی بچی بھی جاں بحق ہوئی ،وزارت داخلہ کے مطابق حملے میں کردش دہشتگرد تنظیم پی کے کے ملوث ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی