i بین اقوامی

اسرائیلی وزیراعظم یورپی قیادت کو بھی خوف کا بیانیہ بیچنے لگے، حماس کو یورپ کیلئے بھی خطرہ قرار دے دیاتازترین

October 25, 2023

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یورپی قیادت کو بھی خوف کا بیانیہ بیچنا شروع کرتے ہوئے حماس کو یورپ کیلئے بھی خطرہ قرار دے دیا،اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہ صرف ہماری نہیں، یورپ، امریکا، دیگر تہذیبوں اور مشرق وسطی کے مستقبل اور عرب دنیا کی جنگ ہے،اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ اس جنگ میں اگر حماس کی فتح ہوئی تو ہم سب کچھ کھو دیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی