اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی شروع ہوگئی ہے،وسطی و شمالی غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی جانب سے بمباری کی جارہی ہے جہاں کل سے اب تک مزید 50سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے،اس کے علاوہ پناہ گزین اسکولوں اور خیموں پر حملوں میں گزشتہ 10روز میں 500فلسطینی شہید کردیے گئے،اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر نے غزہ میں جاری قتل عام کو تاریخ کی بدترین نسل کشی قرار دے دیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی