i بین اقوامی

اسرائیلی فوج نے غزہ میں غیر اعلانیہ طور پر اپنی شکست تسلیم کرلیتازترین

November 18, 2024

اسرائیلی فوج نے غزہ میں غیر اعلانیہ طور پر اپنی شکست تسلیم کرلی۔اسرائیلی میڈیا کیمطابق نیتن یایو کی سربراہی میں اعلی سطح اجلاس میں صیہونی فوج نے غزہ میں جنگ بندی کو قیدیوں کی رہائی کا واحد حل قراردیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق موساد کے سربراہ نے کابینہ ارکان کو بتایا کہ یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کاموقف تبدیل نہیں ہوا،حماس سے لڑ کر اپنے قیدیوں کو رہا کرانا اب ممکن نہیں رہا۔ انہیں بچانا ہیتو اپنے موقف میں تبدیلی لانا ہوگی۔موساد چیف نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی کا اب جنگ بندی اور غزہ سے انخلا ہی واحد حل رہ گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی