اسرائیل نے حماس کے ساتھ قیدیوں کی فوری یا تبادلے کے حوالے سے ثالث ممالک کی مدد سے فوری طور پرکسی حتمی معاہدے تک پہنچنے کی نفی کر دی ہے، عرب میڈیا کے مطابق مصر کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ قاہرہ اپنی ثالثی کی کوششوں کے بارے میں شکوک و شبہات کے باوجود جنگ بندی کے معاہدے اور قیدیوں کی رہائی کے لیے بات چیت میں مدد کے لیے پرعزم ہے۔ تاہم اسرائیل نے فوری طور پر قیدیوں کی رہائی کے کسی حتمی معاہدے پر پہنچنے کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا ہے
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی