i بین اقوامی

اسرائیل بیرونی دبائو سے فیصلے نہیں کرتا، نیتن یاہو کا بائیڈن کے بیان پر ردعملتازترین

March 29, 2023

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کے تینوں شعبوں (مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ) کے درمیان مناسب توازن بحال کر کے جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہیں،نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ایک خودمختار ملک ہے، جو اپنے فیصلے اپنے عوام کی مرضی سے کرتا ہے نہ کہ بیرونی دبائوبشمول بہترین دوستوں کی بنیاد پر، یہ واضح طور پر امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بگڑتے ہوئے تعلقات کی جانب ایک اشارہ ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی