i بین اقوامی

اسپین میں 1.5 ملین گھروں کے لیے نئی اسکیم متعارف ، اسکیم کے تحت آپ کے بلوں میں 40 فیصد تک ڈسکانٹ ملے گاتازترین

November 22, 2022

اسپین حکومت نے 1.5 ملین گھروں کے لیے ایک نئی اسکیم متعارف کی ہے، اس اسکیم کے تحت آپ کے بلوں میں 40 فیصد تک ڈسکانٹ ملے گا یعنی کہ آپ کو حکومت کی طرف سے خصوصی سہولت فراہم کی جائے گی۔اس سہولت کو حاصل کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ جس گھر یا گھر کے نزدیک ترین جہاں کاروبار کرتے ہیں اور آپ ڈسکانٹ مطلوب ہے تو اس کے نزدیک ترین جو بھی کمپنی ہے اس کے آفس جا کر مکمل تفصیلات حاصل کریں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی