i بین اقوامی

اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیں، لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئےتازترین

July 08, 2023

اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے لوگ سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ سیلابی ریلوں سے لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پرچڑھ کر جان بچانیکی کوشش کی لیکن کوششوں کے دوران بھی کئی لوگ بہہ گئے۔ میڈرڈ کا شمالی Zaragoza علاقہ غیرمتوقع طورپر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی