اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے سیکورٹی کابینہ کو باور کرایا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں کا مقصد حزب اللہ کو حماس سے الگ کرنا ہے،عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کی سیکورٹی کابینہ کے 4گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں فوجی کارروائی کے حوالے سے وزرا کو بریفنگ دی گئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی