ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے وائٹ ہاس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے،عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلیوان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ترکیہ میں ایک مضبوط جمہوریت کا تسلسل دیکھنا چاہتا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی