i بین اقوامی

امریکی عدالت کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ خارج کرنے سے انکارتازترین

December 17, 2024

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ خارج کرنے سے انکار کردیا۔نیویارک کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا کی درخواست کو مسترد کردیا،عدالت نے ریماکس دئیے کہ صدر کا استثنی اپنی جگہ لیکن فرد جرم برقرار رہے گی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا نے ہش منی کیس خارج کرنے کی درخواست کی،سپریم کورٹ نے صدر کو عدالتی کارروائی سے مستثنی قرار دیا تھا۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی