امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈھتائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ، جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی مطابقت اور برابری کا معاملہ نہیں ہے۔ امریکی صدر نے زیادہ سخت بیان میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اختیار اور دائرہ کار کو ہی چیلنج کر دیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی