i بین اقوامی

اٹلی میں پاکستانی نژاد لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم پاکستان سے اٹلی حکام کے حوالےتازترین

September 01, 2023

اٹلی میں پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے غیرت کے نام پر قتل کے کیس میں مطلوب شخص کوپاکستان سے اٹلی کے حوالے کردیا گیا،اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ لڑکی کے والد کی پاکستان سے حوالگی انصاف کی راہ میں اہم قدم ہے،پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے والدکو نومبر میں پاکستانی گائوں سے حراست میں لیا گیا تھا،مقتولہ کے 2کزن اورچچا اٹلی میں گرفتار ہوچکے ہیں جب کہ مقتولہ نے پہلے سے طے شادی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کیا تھا، مقتولہ کی باقیات اٹلی میں اس کے گھر کے قریب سے ملی تھیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی