i بین اقوامی

ایرانی سپریم لیڈر نے ثقافتی نظام کی تعمیرنو کی حمایت کر دیتازترین

December 07, 2022

ملک میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی ثقافتی نظام کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی ثقافتی کونسل کے ارکان سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کے ثقافتی ڈھانچے میں انقلاب لانے کی ضرورت ہے، سپریم کونسل کو مختلف شعبوں میں ثقافت کی کمزوریوں کا مشاہدہ کرنا چاہیے۔ ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ایران میں حجاب قانون کی خلاف ورزی پر مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے 17 ستمبر سے جاری ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی