ایرانی بحری جہاز ڈوبنے سے عملے کے چھ ارکان ہلاک ہوگئے،ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ارباختر ون نامی ایرانی جہاز جس کے عملے کے چھ ارکان ایرانی اور بھارتی شہریت رکھتے تھے اتوار کے روز کویتی پانیوں میں ڈوب گیا جب وہ ایرانی بندرگاہ سے آگے سمندر میں جا رہا تھا،تاہم ایران اور کویت کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں ایرانی جہاز کے عملے کی لاشوں کو پانی سے نکال لیا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی