i بین اقوامی

ایران عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون کو یقینی بنائے، جوزف بوریلتازترین

February 21, 2023

یورپی خارجہ تعلقات اور سلامتی امور کے نمائندہ جوزف بوریل نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون کرے،بوریل نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ میں نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان سے ٹیلیفون رابطہ کیا جس میں یورپی یونین نے ایران کی روش سے متعلق اپنے خدشات ظاہر کیے ،بوریل نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں،روس کو جنگ میں حمایت اور یورپی شہریوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کو روکے، بوریل نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون کو یقینی بنائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی