آسٹریلیا اور چین کے محققین نے گندم کی فصل کی ایک تباہ کن بیماری کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔نانجنگ زرعی یونیورسٹی کے تعاون سیایڈیلیڈ یونیورسٹی کی ٹیم کی جانب سے کی گئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اناج کی فصل کا جین ٹی اے ایچ آر سی اناج کی فصل کے کسی پودے کی کنگھی(ایف ایچ بی) کی بیماری کے خلاف حساسیت کو کم یا زیادہ کرسکتا ہے۔یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ کے سکول آف ایگریکلچر، فوڈ اینڈ وائن کی تحقیق کی شریک مصنفہ یانگ شیوجوآن نے کہا کہ انہیں امید ہے گندم کے خلیوں میں ٹی ایایچ آر سی کے افعال کی دریافت ایف ایچ بی کے پھیلا میں اضافیکا سدباب کرسکے گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی