i بین اقوامی

عراق کا الفا بندرگاہ سے سعودی عرب تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہتازترین

September 12, 2023

عراق نے الفا کی بڑی جنوبی بندرگاہ کو سعودی عرب سے ملانے کے لئے ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ بنا لیا، یہ منصوبہ 17ارب ڈالر کے منصوبے کا حصہ ہو گا جسے "شاہراہ ترق" کا نام دیا گیا ہے،عراقی وزارت ٹرانسپورٹ کے میڈیا ڈائریکٹر میثم عبدالصافی کے مطابق "شاہراہ ترقی" میں 1,200کلومیٹر طویل ریلوے لائن اور بندرگاہ سے ترکیہ کے ساتھ شمالی سرحد تک ایک ہائی وے کی تعمیر شامل ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی