i بین اقوامی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6فیصد گر گئیںتازترین

September 24, 2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6فیصد گر گئیں،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ برینٹ خام تیل کی 86ڈالر فی بیرل میں فروخت جاری ہے،اس کے علاوہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی