• -7.26c
  • |
  • Dublin, United States
  • |
  • Jan, 24th, 25

i بین اقوامی

گزشتہ تین سالوں میں سعودی عرب سے 2390 ، امریکہ سے 426 پاکستانی قیدی رہا ہوئے،وزارت خارجہ نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیںتازترین

August 02, 2022

وزارت خارجہ نے گزشتہ تین سالوں میں سعودی عرب اور امریکہ سے رہا ہونے والے پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں جس کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں سعودی عرب سے 2390 جبکہ امریکہ سے 426 پاکستانی قیدی رہا ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے 2020 میں سعودی 870، 2021 میں 916 جبکہ 2022 میں 604 پاکستانی قیدی رہا ہوئے جبکہ امریکہ سے 2019 میں202، 2020 میں 207 اور 2021 میں 17 پاکستانی قیدی رہا ہوئے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی