i بین اقوامی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیراملٹری ''سی آر پی ایف '' اہلکار کی خود کشی کی کوششتازترین

July 05, 2022


بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندر بل میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی کوشش کی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار نے ضلع کے علاقے گنڈ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔اہلکار کو فوری طور پرڈسٹرکٹ ہسپتال کنگن لے جایا گیا جہاںسے اسے خصوصی علاج کیلئے سرینگر کے صورہ ہسپتا ل ریفر کیا گیا۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی