صدر شی جن پھنگ نے "ہانگ کانگ کا انتظام کرنے والے محب وطن" کے اصول کے نفاذ پر زور دیا ہے۔ جمعہ کوشی نے ہانگ کانگ کی مادر وطن واپسی کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ اجلاس اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی مدت کی حکومت کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہاکہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے انتظام کے اختیارات کو محب وطن لوگوں کے ہاتھ میں رکھنا ہانگ کانگ کے طویل مدتی استحکام اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔ شی نے کہا، "کسی بھی وقت اس اصول پر سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے"۔شی نے مزید کہا کہ نظم و نسق کی طاقت کا تحفظ ہانگ کانگ کی خوشحالی اور استحکام کے ساتھ ساتھ ہانگ کانگ کے 70
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
لاکھ سے زیادہ باشندوں کے مفادات کا تحفظ ہے۔