i بین اقوامی

بھارت،موبائل فون نہ دینے پر لڑکی نے زندگی کا خاتمہ کر لیاتازترین

August 18, 2022

بھارتی ریاست حیدرآباد میں بڑی بہن کی جانب سے موبائل فون نہ دینے پر جھگڑے کے بعد چھوٹی بہن سے خودکشی کرلی،بھارتی میڈیاکے مطابق والدین اور بہن کے ساتھ رہنے والی 17سالہ لڑکی کو شبہ ہے کہ رات گئے گھر میں اپنے نئے خریدے گئے موبائل فون پر بڑی بہن سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس نے مبینہ طور پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، 17سالہ لڑکی نے چھت سے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی جبکہ تحقیقات کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی