i بین اقوامی

امریکا کی روسی عوام سے اپنے ملک کی جاسوسی کرکے اطلاعات فراہم کرنے کی اپیلتازترین

May 17, 2023

امریکا نے روسی عوام سے اپنے ملک کی جاسوسی کرکے اطلاعات فراہم کرنے کی اپیل کردی،امریکا کی جانب سے روسی افواج، سرکاری ملازمین، سفارتکاروں، سائنسدانوں اور عام لوگوں کو اپنے ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال سے آگاہ کرنے کے بیان کے بعد روسی خفیہ ادارے بھی ہائی الرٹ ہو گئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین، روس جنگ کے بعد مغربی ممالک کی جانب سے پابندیوں کے اثرات جاننے کیلئے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے روسی زبان میں مختصر پیغام جاری کیا ہے، پیغام میں روس کے حالات سے آگاہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی