i کھیل

ثمر خان نے ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلیتازترین

January 17, 2025

پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی کو سر کرلیا۔رپورٹس کے مطابق کوہ پیما ثمر خان نے ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماونٹ اکونکاگوا کو سر کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سخت موسم اور تیز ہواوں میں چوٹی سر کرنا بہت بڑا چیلنج تھا، خدا کا شکر ہے سخت موسم اور مشکل حالات کے باوجود چوٹی سر کرنے میں کامیاب ہوئی۔واضح رہے کہ ماونٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی