i کھیل

سندھ حکومت کا ای سپورٹس چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہتازترین

November 14, 2025

سندھ حکومت نے پہلی بار سندھ ای سپورٹس چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی انعامی رقم 15 لاکھ روپے ہوگی ۔اس چیمپئن شپ میں دو ایونٹس ہوں گے جس میں ملک کی 400 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ ای سپورٹس چیمپئن شپ کا فائنل 22 نومبر کو کراچی میں ہوگا اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری انعامات تقسیم کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی