i کھیل

شاہد آفریدی بھی جیولن تھرور بن گئے، ارشد ندیم سے کلاس لیتازترین

January 17, 2025

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی جیولن تھرو کرنا سیکھنے لگے، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسپنر کو جیولن پکڑنا سکھائی۔سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن کے فین نکلے، شاہد آفریدی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے جیولن کو گرپ کرنا سیکھا۔ شاہد آفریدی نے ارشد ندیم سے کہا کہ جیسے ورلڈ چیمپئن جیولن پکڑتا ہے مجھے ویسے سکھا۔سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے جیولن کو گرپ کرنا سیکھنے کے بعد تھرو بھی کی۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی