i کھیل

ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کا اقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں تربیتی کیمپ 28 فروری تک جاری رہے گاتازترین

February 07, 2025

ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کا اقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں تربیتی کیمپ جاری خواتین کھلاڑیوں نے صبح اور شام کے تربیتی سیشن میں حصہ لیاکھلاڑیوں نے صبح کے سیشن میں فزیکل ٹریننگ اور رننگ کے سیشن میں حصہ لیاشام کیسیشن میں 6 کھلاڑیوں کو ہائی پرفارمنس سنٹر میں پاور ہٹنگ کی سکلز کی تربیت دی گئی عبدالرزاق نے کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ کی ٹپس دیں کھلاڑیوں نے اقبال سٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس بھی کی اظہر علی۔ جنید خان اور حنیف ملک نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ۔ باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کرائی ویمنز کرکٹ کی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 28 فروری تک فیصل آباد میں جاری رہے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی