i کھیل

ہمارے کھلاڑیوں کو یہ نہیں پتہ ا ن کا رول کیا ہے،محمد عرفانتازترین

February 24, 2025

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان نے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کو یہ نہیں پتہ ا ن کا رول کیا ہے؟ ، ہمارے پاس سپنرز، اوپنرز نہیں ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں بھارت سے شکست کے بعد اپنے ردعمل میں محمدعرفان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی فیلڈنگ بھی ٹھیک نہیں ہے، بھارت نے ہمیں ہر محاذ پر شکست دی ہے، کھلاڑیوں کی فٹنس ٹھیک ہوتی تو زیادہ ڈاٹ بال نہ ہوتیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی