i کھیل

کپتان سلمان علی آغا، شاداب خان کا ماحول دوست اقدامتازترین

January 12, 2026

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا، آل رائونڈر شاداب خان اور ٹیم منیجر نوید اکرم نے سری لنکا میں کرکٹ سیریز کے دوران پودے لگا کر ماحول کے تحفظ اور سرسبز مستقبل کے عزم کا اظہار کیا۔ ڈمبولا میں قومی کھلاڑیوں سری لنکن آفیشلز کے ہمراہ پودے لگاے اور ماحولیات کے تحفظ کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی