پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ آج 26 مارچ کوکھیلا جائے گا۔قومی ٹیم مائونٹ مونگانوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی، قوم سکواڈ نے منگل کو پریکٹس کی ، چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کوبدترین شکست ہوئی تھی۔واضح رہے کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی