i کھیل

کیوں نا چیئرمین پی سی بی بھی غیر ملکی لے آئیں، ٹیم مایوس کن کارکردگی پر محمد حفیظ کی منفرد تجویزتازترین

March 01, 2025

سابق کپتان محمد حفیظ نے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر قومی ٹیم کے لیے ایک حیران کن حل پیش کردیا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہ ہم نے انتظامیہ، کھلاڑیوں کے بارے میں بات کی ہے جس کا ایک چھوٹا کلپ ٹوئٹر پر اپ لوڈ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اکثر اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ ہمیں غیر ملکی کوچز کی کیا ضرورت ہے لیکن ہمارے خیال میں وہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ ہم کیوں نہیں چیئرمین بھی غیرملکی رکھ سکتے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی