i کھیل

فٹبال کا موجد انگلینڈ نہیں اسکاٹ لینڈ ہے، اسکاٹش مورختازترین

April 28, 2025

مشہور اسکاٹش اسپورٹس مورخ جیڈ اوبرائن نے دعوی کیا ہے کہ فٹبال کے کھیل کی جنم بھومی اسکاٹ لینڈ ہے، لہذا وہی اس اعزاز کا مستحق ہے۔وجہ یہ کہ انھوں نے اسکاٹش علاقے اینورتھ (Anworth) میں قدیم ترین فٹ بال گرانڈ دریافت کیا ہے۔ اثریاتی شہادتوں کے مطابق میدان میں 400 سال قبل فٹ بال میچ کھیلے جاتے تھے۔اوبرائن کا کہنا ہے اسکاٹش میدانوں سے یہ کھیل انگلینڈ پہنچا اور پھر بیرون ملک جانے والے اسکاٹشوں اور انگریزوں نے پوری دنیا میں پھیلا دیا۔اد رہے وفاق یوکے میں شامل انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ تاریخی، تہذیبی، ثقافتی اور لسانی اعتبار سے دو مختلف ممالک ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی