i کھیل

ایشین مینز والی بال چیلنج کپ آج بحرین کے عیسی ٹاون میں شروع ہو گاتازترین

June 01, 2024

ایشین مینز والی بال چیلنج کپ آج اتوار دو جون سے بحرین میں عیسی ٹاون میں شروع ہو رہا ہے۔چیلنج کپ کا فائنل نو جون کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کی والی بال ٹیم بھی اس کپ میں شریک ہے اور اس کا پہلا میچ اج کازکستان کے ساتھ ہوگا۔ایشین والی بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام اس چیلنج کپ میں 12 ملکوں کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم جولائی میں چین میں ہونے والے چیلنجر کپ میں شرکت کرے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی