i کھیل

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلانتازترین

April 09, 2025

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیاں سامنے آگئیں۔بھارت کے شریاس ایر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں، اسی طرح نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی اور راچن رویندرا کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے، آسٹریلیا کی اینابل سدرلینڈ اور جارجیا وال آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کی گئی ہیں۔امریکا کی چیتنا پرساد بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کی گئی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی