i کھیل

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کی ٹرافی ٹوور کا آغازتازترین

December 17, 2025

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ2026 کی ٹرافی کا ٹوہرشروع ہوگیا،آغازبھارت اور سری لنکا کو ملانے والے ایڈم برج سے کیا گیا۔ٹرافی کو آج(جمعرات کو) عمان میں پیش کیا جائے گا،ٹی 20 ٹرافی عمان کے ایوینیو مال اور امارات کرکٹ اکیڈمی میں رکھی جائے گی۔ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی سری لنکا میں بھی نمائش کیلئے پیش کی جائے گی،عمان قطر، نیپال ،بحرین اور منگولیا میں بھی ٹی 20ورلڈکپ ٹرافی کا ٹوورہوگا۔یاد رہے ٹی 20ورلڈ کپ اگلے سال 7فروری سے 8 مارچ کے دوران بھارت اور سری لنکا میں ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی