i کھیل

آئی پی ایل ، سلو اوور ریٹ پر بھارتی کرکٹر شبمن گل 12 لاکھ روپے جرمانہ عائدتازترین

April 21, 2025

آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل کو بھارتی بورڈ نے سلو اوور ریٹ پر 12 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا۔شبمن گل کی ٹیم دہلی کیپٹیلز کے خلاف 7 وکٹ سے فتحیاب رہی تھی۔اس کے علاوہ، 20 ویں اوور میں ان کی ٹیم کو سرکل سے باہر بھی 4 فیلڈرز کو رکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔آئی پی ایل کوڈ کے آرٹیکل 2.22 شق کے تحت انھیں کم سے کم جرمانہ عائد کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی